پاکستان کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان سے وابستہ کرپٹو کمپنی کے ساتھ معاہدہ شائع 14 جنوری 2026 12:38pm یہ معاہدہ ستمبر 2024 میں شروع ہونے والے کرپٹو پر مبنی مالیاتی پلیٹ فارم ورلڈ لبرٹی اور کسی ریاست کے درمیان عوامی سطح پر اعلان کردہ اولین شراکت داریوں میں سے ایک ہے