اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، مجموعی حجم 15.85 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 07 مئ 2026 06:56pm ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 21.29 ارب ڈالر کی سطح پر برقرار
زرمبادلہ کے ذخائر میں 73 کروڑ ڈالر کا اضافہ، حجم 15.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا شائع 30 اپريل 2026 07:55pm مجموعی مائع غیر ملکی ذخائر کی سطح 21.27 ارب ڈالر رہی، ان میں سے 15.83 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کے پاس، جبکہ 5.44 ارب ڈالر کمرشل بینکوں کے پاس ہیں