بڑھتی پرنٹنگ لاگت : اسٹیٹ بینک کا 10 روپے کا نوٹ ختم کرنے پر غور شائع 25 اگست 2026 07:56pm نئے کرنسی نوٹوں کو گردش میں لانے میں ایک سال درکار ہوگا، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ