سعودی عرب کا عراق سے داغے گئے ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ شائع 27 جولائ 2026 07:15pm وزارت نے عراقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو اس نوعیت کی کارروائیوں کے لیے استعمال ہونے سے روکنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے