پاک افغان تجارت کی معطلی پر تاجر برادری کا شدید اظہار تشویش اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 01:19pm تین ماہ سے جاری تجارتی بندش سے اربوں کا نقصان، تاجروں کا معیشت کی تباہی روکنے کے لیے فوری بحالی کا مطالبہ