وزیر اعظم نے ملک میں فضلے سے توانائی کی پالیسی بنانے کے لیے ٹاسک فورس کی منظوری دے دی
- پاکستان نے قومی سطح پر ویسٹ ٹو انرجی پالیسی کی تیاری کے لیے اعلیٰ سطح کی ٹاسک فورس قائم کر دی
- مقصد ملک بھر میں کچرے کے مؤثر انتظام اور متبادل توانائی کی پیداوار کو فروغ دینا ہے






















