ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اترگئیں، 4 افراد جاں بحق، 49 زخمی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2026 07:16pm کراچی سے پشاور جانے والی ٹرین کی 14 بوگیاں پٹری سے اتریں، تقریباً ایک ہزار مسافر سوار تھے
مری: اسکول وین میں آتشزدگی سے 10 بچے جھلس گئے اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 12:48pm زخمی ہونے والے تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈپٹی کمشنر
ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی، ریسکیو ذرائع شائع 26 ستمبر 2026 07:17pm تحریک طالبان پاکستان نے ہفتے کے روز ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون : فیکٹری میں آتشزدگی، 3 افراد عمارت میں پھنس گئے اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2026 03:30pm 3 افراد دھویں کے باعث دم گھٹنے سے متاثر ہوئے
موسلا دھار بارش سے راولپنڈی اور اسلام آباد کے نشیبی علاقے زیرِ آب، اسکولز بند اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:41pm راولپنڈی میں برسات کے بعد ہنگامی صورتحال نافذ، حساس مقامات پر بھاری مشینری تعینات کردی گئی
کراچی کے گلشنِ معمار کے قریب فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا شائع 29 جولائ 2026 11:56pm ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی فوری کارروائی کے باعث فیکٹری میں لگی آگ کو پھیلنے سے روک دیا گیا
خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں سے 12 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شائع 21 جولائ 2026 04:39pm شدید بارشوں اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں منہدم ہو گئیں
ملک بھر میں مون سون بارشیں : حادثات و واقعات میں 15 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شائع 02 جولائ 2026 07:17pm پورے ملک میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
لاہور : کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، 14 بچے جاں بحق شائع 30 جون 2026 07:26pm ملبے تلے اب بھی 11 طلبہ کے دبے ہونے کا خدشہ ہے، ریسکیو حکام
خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے لیے گلیشیائی جھیلوں میں اچانک طغیانی کا الرٹ جاری شائع 27 جون 2026 05:11pm این ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو احتیاطی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
کراچی: سلنڈر دھماکے میں لڑکا جاں بحق، چار افراد زخمی شائع 22 فروری 2026 11:08am جاں بحق ہونے والے لڑکے کی شناخت برہان، ولد عون، عمر 15 سال کے طور پر کی گئی
وزیراعلیٰ سندھ کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا حکم، گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کی بحالی کا اعلان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2026 05:48pm 40 گھنٹے گزرنے کے باوجود 10 فیصد آگ تاحال برقرار، ہلاکتیں 50 سے تجاوز ہونے کا خدشہ
گلستانِ جوہر میں خوفناک آتشزدگی، 500 سے زائد جھونپڑیاں جل کر خاکستر شائع 02 نومبر 2025 09:54am کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں ہفتہ کی رات لگنے والی خوفناک آگ نے 500 سے زائد عارضی جھونپڑیوں کو راکھ کا ڈھیر بنا...
کراچی کے علاقے لیاری میں چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق شائع 17 جولائ 2025 06:43pm حکام نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کے علاقے لیاری میں جمعرات کے روز ایک عمارت کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق اور متعدد...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر