ایف بی آر نے تاجروں کے ساتھ ہراسگی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنالی شائع 16 فروری 2026 10:09am اگر کسی افسر کی جانب سے ہراسگی کی شکایت ثابت ہو گئی تو متعلقہ افسر اپنی ملازمت بھی کھو سکتا ہے، چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو حیدرآباد
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کا ڈیٹا جاری کرنے سے متعلق پی آئی سی کا حکم معطل کردیا شائع 11 فروری 2026 09:08am پی آئی سی نے اپنے قانونی دائرہ اختیار سے تجاوز کرتے ہوئے ایسے احکامات جاری کیے، ایف بی آر کا موقف
آر ٹی او اسلام آباد کی پی او ایس رجسٹریشن مہم جاری، بدعنوانی کے خلاف کارروائی کا عزم شائع 09 فروری 2026 09:57am حکام کے مطابق چیف کمشنر سیکریٹریٹ نے شکایات کے ازالے کے لیے ایک فوکل پرسن مقرر کر دیا ہے اور ایک مخصوص واٹس ایپ نمبر بھی جاری کیا گیا ہے
خیبرپختونخوا میں کارروائیاں ، 7 کروڑ 44 لاکھ مالیت کی اسمگل شدہ اشیا ضبط شائع 10 دسمبر 2025 01:35pm ڈی آئی خان میں تین ٹرکوں سے بھاری مقدار میں اسمگل شدہ سپاری، غیرملکی سگریٹس اور ٹائرپکڑے گئے ، کریک ڈاؤن کے بعد گودام سربمہر