بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 17 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا شائع 02 جون 2026 09:28pm گزشتہ ماہ کوئٹہ ٹرین دھماکے میں 30 سے زائد شہادتوں کے بعد سیکیورٹی آپریشنز کیے گئے