بسنت کی شاندار واپسی: لاہور نے 25 سال بعد اپنے رنگ، ثقافت اور اعتماد کیسے بحال کیے
- حکومت نے شہریوں کے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر تقریباً 13 لاکھ حفاظتی راڈز نصب کیے۔
- پبلک ٹرانسپورٹ 3 روز تک بالکل مفت رہی، تقریباً 50 لاکھ افراد نے اس سہولت سے فائدہ اٹھایا
- غیر ملکی سفرا اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں کی خصوصی آمد، پتنگ بازی سے لطف اندوز



















