چینی کمپنی کا پنجاب انڈسٹریل پارک میں ڈیڑھ ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان شائع 30 نومبر 2025 09:51am معاہدے کے مطابق سینو پاک ٹیک انڈسٹری پرائیویٹ لمیٹڈ ڈیڑھ ارب ڈالر کی غیر ملکی سرمایہ کاری کے ذریعے نیا صنعتی زون قائم کرے گی۔
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی