پیپرا نے پبلک اثاثہ جات کی فروخت کے ضابطوں کا مسودہ تیار کرلیا شائع 12 جنوری 2026 09:03am مسودے میں تجویز کیا گیا ہے کہ پانچ ملین روپے سے زائد قیمت کے اثاثوں کی فروخت کا اشتہار لازمی طور پر الیکٹرانک پاکستان ایکوزیشن اینڈ ڈسپوزل سسٹم پر شائع کیا جائے
ایران نے امریکہ سے پیغامات کا تبادلہ روک دیا، آبنائے ہرمز بلاک کیے جانے کا بھی امکان ہے، ایرانی نیوز ایجنسی