وزیرِ اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت نئے پراپرٹی قانون کے نفاذ پر اجلاس شائع 30 نومبر 2025 01:49pm پنجاب حکومت نے محض دو دن میں زمین پر 1005 غیر قانونی قبضوں کے مقدمات حل کر کے ایک تاریخی ریکارڈ قائم کیا ہے، مریم نواز
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار