بینکار صرف اس میدان میں کھیل نہیں رہے، بلکہ انہوں نے خود اس کی بنیاد رکھی، اس کے قواعد مرتب کیے اور اسے اپنے مفادات کے مطابق ڈھالا۔ آج وہ اسی نظام کے سب سے بڑے مستفید بھی ہیں۔
اس طریقہ کار میں بالخصوص ملکی وسائل کو بہتر انداز میں متحرک کرنا اور مؤثر لائیبلٹی مینجمنٹ آپریشنز کے ذریعے کم لاگت پر نجی شعبے سے زیادہ سرمایہ کاری حاصل کرنا شامل ہے