اقتدار کی راہداریوں میں افواہ گرم ہے کہ عنقریب پیش کی جانے والی 28 ویں آئینی ترمیم میں اس آئینی شق کی دوبارہ شمولیت کا عندیہ دیا گیا ہے جو این ایف سی کو کسی بھی آئندہ ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کی اجازت دے گی
بجلی شعبے کے منصوبہ سازوں نے سال 2026 کے لیے جو پیش کیا ہے وہ کسی روڈ میپ کی شکل نہیں بلکہ ایک وارننگ ہے کہ سرکاری ماڈلنگ کس حد تک اس معیشت سے کٹ گئی ہے