BR100 Increased By (0.01%)
BR30 Increased By (0.53%)
KSE100 Increased By (0.28%)
KSE30 Increased By (0.29%)
BAFL 59.77 Increased By ▲ 0.06 (0.1%)
BIPL 24.26 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
BOP 31.39 Increased By ▲ 0.16 (0.51%)
CNERGY 11.73 Increased By ▲ 0.14 (1.21%)
DFML 15.69 Decreased By ▼ -0.04 (-0.25%)
DGKC 204.07 Decreased By ▼ -2.30 (-1.11%)
FABL 96.02 Increased By ▲ 0.03 (0.03%)
FCCL 61.71 Increased By ▲ 0.17 (0.28%)
FFL 14.79 Decreased By ▼ -0.23 (-1.53%)
GGL 19.68 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 309.43 Decreased By ▼ -1.22 (-0.39%)
HUBC 204.20 Decreased By ▼ -1.13 (-0.55%)
HUMNL 8.72 Increased By ▲ 0.13 (1.51%)
KEL 6.32 Increased By ▲ 0.06 (0.96%)
LOTCHEM 24.69 Increased By ▲ 0.01 (0.04%)
MLCF 103.93 Decreased By ▼ -0.15 (-0.14%)
OGDC 315.87 Increased By ▲ 2.48 (0.79%)
PAEL 35.58 Decreased By ▼ -0.22 (-0.61%)
PIBTL 13.66 Increased By ▲ 0.19 (1.41%)
PIOC 271.12 Increased By ▲ 0.61 (0.23%)
PPL 226.07 Increased By ▲ 4.26 (1.92%)
PRL 80.28 Increased By ▲ 1.20 (1.52%)
SNGP 93.95 Increased By ▲ 0.27 (0.29%)
SSGC 23.82 Decreased By ▼ -0.05 (-0.21%)
TELE 7.55 Increased By ▲ 0.16 (2.17%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 53.33 Decreased By ▼ -0.11 (-0.21%)
UNITY 8.39 Increased By ▲ 0.05 (0.6%)
WTL 1.38 Increased By ▲ 0.13 (10.4%)
پاکستان

’کسی شہزادی گلوریا کو نہیں جانتا‘، بلاول نے منگنی کی خبروں کی تردید کردی

  • پیپلز پارٹی چیئرمین: سوشل میڈیا پر مصنوعی ہنگامہ آرائیاں عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی کوشش ہیں
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو ’’شہزادی گلوریا‘‘ نامی خاتون سے اپنی منگنی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس نام کی کسی خاتون کو نہیں جانتے۔

بلاول نے کہا، ’’میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ نہ تو رشتہ طے ہوا ہے اور نہ ہی میری منگنی ہوئی ہے۔‘‘ انہوں نے وضاحت کی، ’’ایسا کچھ بھی نہیں ہوا، اور نہ ہی میں کسی شہزادی گلوریا کو جانتا ہوں۔‘‘

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی یہ وضاحتی ویڈیو ان خبروں کے بعد سامنے آئی جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ وہ ایک یورپی خاندان میں شادی کی تیاری کر رہے ہیں۔

رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ بلاول کے والد، صدر آصف علی زرداری، اپنے بیٹے کی شادی کے معاملات طے کرنے اور تاریخ مقرر کرنے کے لیے لیختن اسٹائن گئے تھے۔

تاہم، پیپلز پارٹی کے چیئرمین نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر مصنوعی ہنگامہ آرائیاں کھڑی کرکے عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

اس سے قبل کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب، جو بلاول کے ترجمان کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دے رہے ہیں، نے ایکس پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی منگنی یا شادی سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ’’غلط اور بے بنیاد‘‘ قرار دیا تھا۔

Comments

200 حروف