بی این پی سربراہ اختر مینگل کے بیرونِ ملک سفر پر پابندی، کوئٹہ ایئرپورٹ پر پرواز سے آف لوڈ کردیا گیا شائع 20 جولائ 2025 03:29pm بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے صدر سردار اختر جان مینگل کو اتوار کے روز بین الاقوامی پرواز پر سوار ہونے سے روک...