کراچی، لاہور اور دیگر شہروں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ متوقع شائع 28 جولائ 2026 12:49pm کئی علاقوں میں اربن فلڈنگ، طغیانی ، لینڈ سلائیڈنگ اور آندھی و طوفان سے نقصان کا خطرہ
مون سون، محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کردیا شائع 17 جولائ 2026 01:42pm پی ایم ڈی کے مطابق 18 سے 25 جولائی کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار اور انتہائی شدید بارش متوقع ہے
بڑھتے درجہ حرارت اور بارشوں کے پیشِ نظر شمالی علاقوں کے لیے گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کا الرٹ جاری شائع 11 جولائ 2026 08:17pm پی ایم ڈی کا کہنا ہے کہ گلیشیئر والے علاقوں کی وادیوں میں دن کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے
ملک بھر میں مون سون بارشیں : حادثات و واقعات میں 15 افراد جاں بحق، این ڈی ایم اے شائع 02 جولائ 2026 07:17pm پورے ملک میں طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا سلسلہ 6 جولائی تک جاری رہنے کی پیشگوئی
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 جون 2026 01:47pm متعدد علاقوں میں اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کا انتباہ جاری
عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 04:28pm 25 سے 31 مئی تک شدید ہیٹ ویو کا امکان، درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہ سکتا، شہری پانی کا زیادہ استعمال اور دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، محکمہ موسمیات
ملک کے جنوبی حصوں میں 29 اپریل تا 3 مئی ہلکی ہیٹ ویو کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 27 اپريل 2026 06:09pm جنوبی پنجاب، بالائی سندھ اور بلوچستان کے جنوبی و مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کی پیشگوئی
کراچی میں 3.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، محکمہ موسمیات شائع 18 اپريل 2026 08:20pm اس سے قبل افغانستان کے کوہِ ہندوکش میں درمیانی شدت کے زلزلے بھی ریکارڈ کیے گئے تھے
کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری؛ حادثات میں 4 افراد جاں بحق، شہر میں رین ایمرجنسی نافذ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2026 11:11pm کورنگی، صدر، نارتھ ناظم آباد، گلشنِ معمار، گلشنِ اقبال، شارع فیصل، ماڑی پور سمیت دیگرعلاقوں کی سڑکیں زیر آب,3 افراد زخمی
کراچی اور لاہور میں کل سے ہفتے بھر طویل بارشوں کا امکان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2026 03:57pm آندھی اور ژالہ باری سے سائن بورڈز، بجلی کے کھمبے، سولر پینلز وغیرہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے، محکمہ موسمیات
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر