سپرنیٹ لمیٹڈ نے عالمی منڈی میں قدم رکھ دیا، فونکس گلوبل ایف زیڈ ای کا ایتھینا ٹیلی کام سے معاہدہ
- دونوں کمپنیاں بحری رابطے، حفاظت، سیکیورٹی، ارتھ آبزرویشن، آئی او ٹی اور متعلقہ ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر کے حل کو فروغ دینے اور فراہم کرنے کے لیے تعاون کریں گی



















