حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ ذخیرہ اندوزی سے آگاہ کر دیا گیا شائع 17 جولائ 2026 09:05am قیمتوں میں ممکنہ اضافے کی توقعات کے باعث مارکیٹ میں غیر معمولی سرگرمی دیکھی جا رہی ہے۔
حکومت نے ایندھن کی ذخیرہ اندوزی اور اسمگلنگ کے خلاف وارننگ جاری کردی، سپلائی کی نگرانی جاری شائع 05 مارچ 2026 07:51pm یہ وارننگ اس موقع پر جاری کی گئی جب وزیراعظم کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جو علاقائی کشیدگی کے دوران پیٹرول کی قیمتوں کی نگرانی کر رہی ہے
علاقائی غیر یقینی صورتحال کے باوجود پیٹرولیم کے ذخائر تسلی بخش ہیں، حکومت شائع 04 مارچ 2026 08:14pm اجلاس میں عالمی تیل کی منڈیوں کی صورتحال، قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، مال برداری، انشورنس کے اخراجات اور بحری راستوں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا
خلیجی کشیدگی کے دوران حکومت پٹرولیم سپلائی کی نگرانی کر رہی ہے، محمد اورنگزیب شائع 04 مارچ 2026 04:45pm ڈچ سفیر اور اینگرو کے وفد کی ملاقات، عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے دوران لاجسٹکس اور سپلائی سے متعلق صنعت کے عمومی نقطہ نظر سے آگاہ کیا