روزانہ قیمتوں کے نظام کے تحت حکومت نے پیٹرول 4.93 اور ڈیزل 7.15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا شائع 21 جولائ 2026 11:15pm نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا
پٹرول 13.18، ڈیزل 13.80 روپے مزید مہنگا شائع 11 جولائ 2026 12:16pm پٹرول کی نئی قیمت 310.71 روپے فی لٹر مقرر، نوٹیفکیشن جاری
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر ایک روپے 97 پیسے کمی کر دی گئی شائع 04 جولائ 2026 12:24am نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ شائع 27 جون 2026 11:38am پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں آئندہ احکامات تک برقرار رہیں گی
قیمتوں کا تعین شفاف، کسی شعبے کو ترجیح نہیں دی جارہی، وزیر پٹرولیم شائع 27 جون 2026 11:33am بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ صارفین تک پہنچانے کے لیے پُرعزم، علی پرویز ملک
پٹرول 74، ڈیزل 67 روپے فی لٹر سستا شائع 20 جون 2026 12:06pm خطے میں بہتر ہوتی معاشی صورتحال، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک منتقل کررہے ہیں، شہباز شریف
حکومت کا پٹرول 74 روپے اور ڈیزل 67 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 19 جون 2026 11:37pm قیمت میں بڑی کمی کے بعد پیٹرول 299.50 روپے اور ڈیزل 311.47 روپے فی لیٹر ہو جائے گا، پی ایم او
پٹرول کی قیمت میں 4، ڈیزل میں 2 روپے فی لٹر کمی کا اعلان اپ ڈیٹ 13 جون 2026 10:56am پٹرول کی نئی قیمت 373.78، ڈیزل کی 378.78 روپے ہوگئی
پیٹرول پر لیوی میں اضافہ، ڈیزل پر کمی کردی گئی شائع 07 جون 2026 11:24am حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے
پٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی، ڈیزل 380.78 روپے پر برقرار شائع 06 جون 2026 11:09am پٹرول کی نئی قیمت 4 روپے کی کمی سے 377.78 روپے فی لٹر مقرر
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی، ڈیزل کی قیمت برقرار شائع 05 جون 2026 11:43pm نئی قیمتیں 6 جون سے نافذ العمل ہوں گی، وزارتِ توانائی کے پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری پیٹرول کی نئی قیمت 381.78 روپے فی لیٹر سے کم ہو کر 377.78 روپے فی لیٹر مقرر
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی شائع 30 مئ 2026 12:49pm مالیاتی گنجائش میسر آتے ہی عوام کو معاشی ریلیف کی منتقلی کا اپنا وعدہ پورا کردیا، شہباز شریف
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لیٹر کمی کر دی اپ ڈیٹ 29 مئ 2026 09:28pm قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 381.78 روپے اور ڈیزل 380.78 روپے فی لیٹر مقرر
پیٹرولیم لیوی کے سیاسی اور معاشی اثرات شائع 13 مئ 2026 02:28pm لیاری کا مزدور ہو یا کلفٹن کا سیٹھ، پیٹرولیم لیوی سب کے لیے برابر، بوجھ صرف غریب پر
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا