چین میں اسکول وین حادثے کا شکار، بچوں سمیت 8 افراد چل بسے اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 03:02pm 7 نشستوں والی یہ ایس یو وی عموماً علاقے کے نجی پرائمری اسکول کے طلبہ کی آمد و رفت کے لیے استعمال کی جاتی تھی ، رپورٹ