وزیراعظم دورہ امریکہ میں غزہ کے لیے فوج بھیجنے کے معاملے پر وضاحت مانگیں گے، ذرائع کا دعویٰ شائع 18 فروری 2026 07:31pm ہم فوج بھیجنے کے لیے تیار، مگر واضح کر دوں کہ ہماری افواج صرف غزہ میں امن مشن کا حصہ بن سکتی ہیں، شہباز شریف