روسی فضائی حملے، کیف کا سدرن برج ایک بار پھر نشانہ بن گیا شائع 02 اکتوبر 2026 01:46pm کیف کے حکام کے مطابق سدرن برج اور ایک اور پل، پیٹن برج، پر دونوں سمتوں میں ٹریفک بند کردی گئی اور ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا گیا