پاکستان اور فرانس کے درمیان معدنیات اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون کے امکانات پر غور شائع 12 نومبر 2025 10:57pm فرانسیسی کمپنیاں پائیدار کان کنی کے منصوبوں میں شمولیت کی خواہاں ہیں، سفیر