ٹیکس اور جی ڈی پی تناسب سے بڑھ کر اصل چیلنج شائع 07 اگست 2026 02:25pm اصل چیلنج ٹیکس شرح نہیں بلکہ ایسا مالیاتی نظام قائم کرنا ہے جو منصفانہ ٹیکسیشن، حکومتی جوابدہی، صوبائی ذمہ داری، مقامی خودمختاری اور عوامی سہولتیں یقینی بنائے
دکانداروں کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش شائع 24 جولائ 2026 02:35pm پاکستان کو عارضی ٹیکس اقدامات نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ کی توسیع، ڈیجیٹل نظام اور تمام شعبوں پر یکساں و منصفانہ ٹیکس پالیسی درکار ہے