مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال سے پاکستان کی کال سینٹر برآمدات 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں شائع 08 جولائ 2026 04:07pm ماہرین کے مطابق اس نمایاں اضافے کی بڑی وجہ ٹیکنالوجی میں ہونے والی تبدیلی، خصوصاً کسٹمر سپورٹ آپریشنز میں مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال ہے