پاکستان اور کرغیزستان میں دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے کیلئے 15 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط شائع 04 دسمبر 2025 03:49pm معاہدوں میں توانائی، کان کنی، تجارت، زراعت، ثقافت، صحت، سیاحت اور علاقائی رابطہ کاری میں تعاون شامل ہے
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار