مشرقِ وسطیٰ جنگ کے باعث سپلائی متاثر، پاکستان نے بعض صنعتی صارفین کو گیس فراہمی محدود کر دی، رپورٹ شائع 04 مارچ 2026 10:38pm 2022 میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد مشرقِ وسطیٰ کے حالیہ تنازع نے عالمی توانائی تجارت میں سب سے بڑی رکاوٹ پیدا کر دی ہے