سینٹرل کاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی اراضی جم خانہ میں تبدیل کرنے کی تجویز، کاٹن جنرز اور بروکرز کی مخالفت شائع 13 مئ 2026 03:22pm اقدام سے کپاس کی تحقیق اور ترقی کے کمزور ڈھانچے کو مزید شدید نقصان پہنچے گا، شام لال منگلانی