شراکت داری سے سی پیک 2.0 آگے بڑھے گا، وزیراعظم کا پاک چین 44 کروڑ ڈالر کے فارما معاہدوں کا خیرمقدم شائع 17 جولائ 2026 08:03pm پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی حکومت کی اولین ترجیح ہے، شہباز شریف