قومی اسمبلی سے فنانشل انسٹی ٹیوشنز ری کووری اور ایئرپورٹس اتھارٹی بل منظور شائع 19 مئ 2026 10:10am دونوں بل الگ الگ ایوانِ زیریں میں پیش کیے گئے، جہاں انہیں اکثریت رائے سے منظور کر لیا گیا۔
پیپلزپارٹی کا حکومتی اتحاد سے علیحدگی کا عندیہ، تحفظات نہ سنے گئے تو اپوزیشن میں بیٹھ سکتے ہیں، بلاول بھٹو