فضائی مشق اسپیئرز آف وکٹری، پاک فضائیہ کے ایف 16 طیارے سعودی عرب پہنچ گئے شائع 19 جنوری 2026 01:20pm مشق میں سعودی عرب، پاکستان، فرانس، اٹلی، یونان، قطر، بحرین، اردن، برطانیہ اور امریکا کی فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں