نشاط گروپ کا کنسورشیم فیسکو کی نجکاری کی دوڑ میں شامل شائع 06 اگست 2026 03:48pm کنسورشیم میں نشاط چونیاں پاور لمیٹڈ، پاک جین لمیٹڈ، لال پیر لمیٹڈ، نشاط پاور لمیٹڈ، نشاط ملز لمیٹڈ، کوہِ نور انرجی لمیٹڈ اور پاک الیکٹرون لمیٹڈ شامل