پاک بحریہ کا آپریشن محافظ البحر شروع، سمندری راستوں اور توانائی کی ترسیل کے تحفظ کے اقدامات اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 10:10am قومی بحری جہاز رانی کو درپیش کثیر الجہتی خطرات کا مقابلہ اور توانائی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا مقصد قرار