آن لائن پاسپورٹ درخواست گزاروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کرادی گئی شائع 29 دسمبر 2025 04:05pm نادرا کے تعاون سے پاک آئی ڈی ایپ پر فنگر پرنٹس ویری فکیشن کا مؤثر نظام متعارف کرایا گیا ہے