پاکستان ٹاول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی نئی مرکزی ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان شائع 02 اکتوبر 2026 11:51am ریحان مہتاب چاولہ چیئرمین، وسیم عارف ڈوگر سینئر وائس چیئرمین اور عمر انور لاری وائس چیئرمین منتخب