پیٹرولیم لیوی نہیں بڑھے گی، تیل کی عالمی منڈی میں نرخوں کا اثر صارفین پر منتقل ہوگا شائع 17 جون 2025 08:39am حکومت پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) میں اضافہ نہیں کررہی ہے، تاہم مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے نتیجے میں عالمی...