سعودی عرب ایٹمی توانائی ایجنسی کو مزید اختیارات دینے کی تیاری کررہا ہے، گروسی
- امریکا اور سعودی عرب کے درمیان جولائی میں سول جوہری توانائی کے شعبے میں تعاون کا معاہدہ طے پایا تھا، جس کے تحت ریاض کو یورینیم افزودہ کرنے اور امریکی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے جوہری ری ایکٹرز تعمیر کرنے کی اجازت ہوگی






















