روسی حملوں میں یوکرین کے نووا پوسٹا کے مراکز تباہ شائع 28 اگست 2026 03:45pm کمپنی کے مطابق اس کے تمام ملازمین محفوظ رہے اور اس نے اپنا کام جاری رکھا۔