شمالی کوریا کے رہنما کی کارخانوں کو آئندہ برس مزید میزائل تیار کرنے کی ہدایت شائع 26 دسمبر 2025 02:22pm میزائل اور گولہ بارود کی پیداوار دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے میں انتہائی اہمیت رکھتی ہے ، کم جونگ اُن
شمالی کوریا کے رہنما نے آبدوز کی تعمیر کا معائنہ اور میزائل تجربے کی نگرانی کی شائع 25 دسمبر 2025 01:09pm کم جونگ اُن نے ایک اور مقام پر 8 ہزار 700 ٹن وزنی جوہری توانائی سے چلنے والی آبدوز کی تعمیر کا بھی جائزہ لیا ، جو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل داغنے کی صلاحیت رکھتی ہے