نان کسٹمز گاڑیاں، ایف بی آر کا ای-آکشن ماڈیول متعارف کرانے کا فیصلہ شائع 03 اکتوبر 2025 09:24am فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے لیے آن لائن/ای-آکشن ماڈیول متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔...