صدر زرداری نے شاہ عبداللہ دوم کو نشانِ پاکستان سے نواز دیا شائع 17 نومبر 2025 09:41am صدر مملکت آصف علی زرداری نے اتوار کے روز ایوان صدر میں اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کا پُرتپاک استقبال کیا۔