سبالینکا کی آسٹریلین اوپن میں واپسی ، ایک اور اعزاز جیتنے کے لیے بھرپور تیار شائع 12 جنوری 2026 01:54pm سچی بات یہ ہے کہ اب کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا ، میلبرن پارک پہنچنے پر ٹرافی اپنے پاس نہ ہونے کے سوال پر سبالینکا کا جواب