کرکٹ آسٹریلیا کا بگ بیش لیگ کی فرینچائزز نجی سرمایہ کاروں کو فروخت کرنے کا اعلان شائع 08 ستمبر 2026 01:18pm کرکٹ آسٹریلیا کی سابقہ نجکاری کی تجویز میں 49 فیصد بی بی ایل فرنچائزز اور دو ٹیموں والی ریاستوں میں سے ایک ٹیم کی 100 فیصد فروخت کی اجازت دینے کی بات کی گئی تھی