ایران کی عدلیہ نے انٹرنیٹ کی بحالی کا حکم دینے والے صدارتی ادارے کو معطل کر دیا شائع 26 مئ 2026 06:36pm صدارتی ادارے نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کے بعد کئی ماہ سے جاری تقریباً مکمل انٹرنیٹ بلیک آؤٹ کے خاتمے اور انٹرنیٹ تک رسائی کی بحالی کا حکم دیا تھا