قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ 2 سے 6 جون تک خیبر پختونخوا اور آزاد جموں و کشمیر سمیت شمالی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات برقرار رہیں گے، جبکہ اچانک سیلابی ریلوں (فلیش فلڈز) کا بھی امکان ہے
گلگت، استور، دیامر، اسکردو، ہنزہ، غذر اور شگر، مظفرآباد، باغ، پونچھ، حویلی، کوٹلی، بھمبر اور وادی نیلم میں سڑکوں پر پھسلن، حدِ نگاہ میں کمی کا امکان ہے، ایپ کے استعمال کا مشورہ
سپلائی چین میں خلل، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کی نشاندہی کیلئے ڈیجیٹل ڈیش بورڈ استعمال کیا جائیگا، جمع شدہ ڈیٹا فوری کارروائی کیلئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو فراہم کیا جائیگا