آصف انعام ایس ایس جی سی کے بورڈ کے چیئرمین مقرر شائع 06 جنوری 2026 09:54am ایس ایس جی سی کی ویب سائٹ پر دستیاب معلومات کے مطابق، آصف انعام ایک معروف پاکستانی کاروباری شخصیت اور صنعت کار ہیں، جن کا ٹیکسٹائل سیکٹر میں نمایاں مقام اور شہرت ہے۔