امریکہ کے وسطی اور مشرقی علاقوں میں شدید سردی کے باعث 38 افراد ہلاک شائع 28 جنوری 2026 12:48pm مقامی حکام اور میڈیا رپورٹس کے مطابق طوفان جمعہ سے شدت اختیار کرنا شروع ہوا اور اختتام ہفتہ پر بڑے علاقے میں برف باری ہوئی
امریکہ میں سردی کا طوفان، برفباری، اولے اور شدید آرکٹک ٹھنڈ نے زندگی مفلوج کر دی شائع 26 جنوری 2026 12:49pm نیشنل ویڈر سروس نے مشرقی امریکہ کے ایک تہائی حصے میں موسم سرما کی وارننگ جاری کی، جو 118 ملین افراد کو متاثر کر رہی ہے