عمرے پر جانے والوں کے لیے نادرا کا ویکسینیشن ثبوت لازمی قرار شائع 12 ستمبر 2026 05:58pm 14 ستمبر 2026 کے بعد نادرا کا ویکسینیشن ثبوت موجود نہ ہونے کی صورت میں عمرے کیلئے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی